Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلپاکستانی پاور لفٹرز ایشین لیس پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت...

پاکستانی پاور لفٹرز ایشین لیس پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ روانہ

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق جمعرات کو دو پاور لفٹرز ایشین یونیورسٹی کلاسک اور ایشین لیس پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ روانہ ہوئے۔ اس ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی محمد عبدالجبار عدنان اور ویرونیکا سہیل کھوکھر کریں گے۔

ڈاکٹر محمد عبدالجبار عدنان ماسٹرز ون کیٹیگری میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے 2013 میں آکلینڈمیں کامن ویلتھ چیمپیئن شپ اور2014 میں میلبورن میں ایشین/اوشینیا پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کیا ۔

20 سالہ ویرونیکا سہیل کھوکھر (آج) جمعہ کو ایشین یونیورسٹی کلاسک پاور لفٹنگ بینچ پریس چیمپئن شپ میں حصہ لیں گی۔ انہوں نے 2018 میں دبئی میں ایشین کلاسک یوتھ پاور لفٹنگ بینچ-پریس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا ۔

Latest articles

بابر اعظم کی مداحوں سے بڑی اپیل، مجھے ’کنگ‘ کہنا بند کردیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے...

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بدامنی پھیلانے کی بڑی بھارتی سازش بے نقاب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر...

پریمیئر لیگ: جیمز تارکوسکی کا آخری لمحات میں شاندار گول، لیور پول کا فتح کا خواب چکنا چور

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے ایک میچ...

افغانستان کے غضنفر چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کو اعلان...

More like this