الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کا اسکواڈ فائنل کر لیا

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کا اسکواڈ فائنل کر لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ذرائع نے رپورٹ کیا ہے کہ آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی ۔

بابر اعظم 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت کریں گے اس دوران انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

حسن علی، سلمان علی آغا اور عرفان خان ورلڈ کپ کے دوران بطور ریزرو ٹیم کے ساتھ سفر کریں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کا ممکنہ اسکواڈ:

بابر اعظم، فخر زمان، محمد رضوان، عثمان خان، اعظم خان، عماد وسیم، شاداب خان، صائم ایوب، افتخار احمد، ابرار احمد، شاہین آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ، عباس آفریدی اور حارث رؤف۔

ریزرو: سلمان علی آغا، حسن علی اور عرفان خان۔

پی سی بی 22 مئی کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے بعد اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کرے گا کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 15 رکنی ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کے لیے 25 مئی کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔

قومی ٹیم اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 6 جون کو ڈیلاس میں امریکہ کے خلاف کھیلے گی جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹائٹنز کا سب سے زیادہ متوقع ٹاکرا 9 جون (اتوار) کو نیویارک میں ہوگا۔

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 شیڈول
جون6: پاکستان بمقابلہ امریکہ، ڈیلاس

جون9: پاکستان بمقابلہ انڈیا، نیویارک

جون11: پاکستان بمقابلہ کینیڈا، نیویارک

جون16: پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، لاڈر ہل

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this