Friday, February 14, 2025
Homeکھیلپاکستانی باڈی بلڈرز نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں...

پاکستانی باڈی بلڈرز نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 میڈلز جیت لیے

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق ہنگری میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارسلان بیگ نے سلور اور شہزاد قریشی نے برانز میڈل جیتا۔

ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے 90 کلوگرام میں میڈل جیتا۔

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سہیل انور کا کہنا ہےکہ پاکستان نے پہلی بار یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن میں حصہ لیا اور میڈلز جیتے۔

ہنگری میں پاکستان کے سفیر آصف حسین میمن نے بھی پاکستانی باڈی بلڈرز کی حوصلہ افزائی کی۔

Latest articles

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور نے رجت پاٹیدار کو نیا کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات...

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر سفر کریں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے...

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا نائب کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

More like this