Saturday, November 2, 2024
الرئيسيةکھیلکرکٹاولی رابنسن نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کی تاریخ کے مہنگے ترین اوور...

اولی رابنسن نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کی تاریخ کے مہنگے ترین اوور میں 43 رنز دے دیے

Published on

spot_img

اولی رابنسن نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کی تاریخ کے مہنگے ترین اوور میں 43 رنز دے دیے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے تیز گیند باز اولی رابنسن نے بدھ کو سسیکس اور لیسٹر شائر کے درمیان انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ کے دوران فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہی اوور میں دوسرے سب سے زیادہ رنز دے کر ایک ناپسندیدہ ریکارڈ حاصل کیا۔

رابنسن نے ایک اوور میں 43 رنز دیے جس میں تین چوکے اور پانچ چھکے شامل تھے انہوں نے 3 نو بالز بھی کیں جن میں سے ہر ایک کو لوئس کمبر نے چوکا لگایا یہ کاؤنٹی چیمپئن شپ کی تاریخ کا سب سے مہنگا اوور ہے۔

کمبر کا یہ کارنامہ بلاشبہ انگلش فرسٹ کلاس کرکٹ کے ایک اوور میں کسی بلے باز کی جانب سے بنائے گئے رنز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

1998 میں، سرے کے ایلکس ٹیوڈر نے لنکا شائر کے اینڈریو فلنٹوف کو ایک اوور میں 38 رنز دیے .

Latest articles

نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 143 رنز کی برتری حاصل

نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 143 رنز کی برتری...

لیجنڈ ظہیر عباس پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں شامل

لیجنڈ ظہیر عباس پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) ...

جوڈیشل کمیشن کے لیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل...

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس اہداف میں ناکامی پر آئی ایم ایف نے شارٹ...

More like this