Thursday, January 23, 2025
HomeTop Newsاوگرا نے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کر لی

اوگرا نے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کر لی

Published on

اوگرا نے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کر لی

اردو انٹرنیشنل (مانیڑنگ ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید بڑھانے کی منظوری دے دی ہے. عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پورا کرنے کیلئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانےکی منظوری دے دی ہے۔

اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا گیا ہے، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اوگرا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گیس صارفین کے لیے ٹیرف میں اوسطاً 35.13 فیصد اضافے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے گیس صارفین کے لیے ٹیرف میں اوسطاً 8.57 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
فیصلے کے مطابق سوئی ناردرن کا ٹیرف 435.14 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک بڑھانے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن کا ٹیرف 115.72 روپےفی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانےکی منظوری دے دی گئی ہے .
سوئی ناردرن کے لیے نیا ٹیرف 1673.82 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کردیا گیا ہے.
جبکہ سوئی سدرن کے لیے نیا ٹیرف 1466.40 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کردیا ہے.

Latest articles

قذافی اسٹیڈیم کی نئی جھلک سامنے آ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار تبدیلی آئی ہے...

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

More like this