Wednesday, November 27, 2024
Homeبین الاقوامیشمالی کوریا بھی فلسطین کی حمایت میں آگیا

شمالی کوریا بھی فلسطین کی حمایت میں آگیا

Published on

spot_img

کم جونگ ان شمالی کوریا کے سربراہ نے اپنے حکام کو فلسطین کی حمایت کرنے کا حکم دیدیا.
ایک امریکی اخبار نے جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے فلسطین کی حمایت کے بعد خدشہ ہے کہ وہ حماس کو ہتھیار فراہم کر سکتا ہے.
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے 7 اکتوبر کے حملوں کی تصاویر اور ویڈیوز سے پتہ چلتا ہے کہ اس حملے میں بھی شمالی کورین ساختہ ہتھیار استعمال ہوئے تھے.

امریکی اخبار کے مطابق ماضی میں شمالی کوریا ،حماس کو توپ شکن راکٹ لانچرز بھی فروخت کر چکا ہے .جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا غزہ جنگ کیلئے حماس کو مزید ہتھیاربھی دے سکتا ہے۔

Latest articles

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

پولیس اور رینجرز نے رات گئے ڈی چوک اور جناح ایونیو کو مظاہرین سے خالی کرالیا، متعدد گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے اسلام آباد کے ڈی چوک سے...

More like this