Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلنیوزی لینڈ کے کھلاڑی ،2023 کے آئی ۔سی۔ سی مینز ایمرجنگ...

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ،2023 کے آئی ۔سی۔ سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد

Published on

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے کرکٹ اسٹار، رچن رویندرا کو 2023 کے آئی ۔سی۔ سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا ہے ۔ انہیں گزشتہ سال کی شاندار کارکردگی کی بنا پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ انہوں نے یہ پہچان ہندوستان میں آئی ۔سی ۔سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران نمایاں شراکت کی بنیاد پر حاصل کی، جہاں انہوں نے شاندار 578 رنز بنائے۔
رویندرا کو آئی۔ سی ۔سی کی طرف سے نامزد کیے جانے پر بہت خوشی ہوئی انہوں نے اس پر اپنے جذبات کا اظہار کچھ یوں کیا :
رویندرا نے ایوارڈ قبول کرتے ہوئے کہا ۔”ظاہر ہے کہ یہ ایک بہت ہی خاص احساس ہے،” ۔
“جب بھی آپ کو آئی سی سی کی طرف سے کسی چیز کے لیے نامزد کیا جاتا ہے تو یہ ہمیشہ خاص ہوتا ہے”۔
راچن رویندرا نے 2023 میں ون ڈے کرکٹ میں فی اننگز 41 رنز کی اوسط سے 820 رنز بنائے ،رویندرا نے 46.61 کی اوسط سے باؤلر کے طور پر 18 وکٹیں حاصل کیں ، جبکہ ان کا اکانومی ریٹ 9.11 ہے۔

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this