Monday, February 17, 2025
Homeکھیلنیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور کینیڈا کا میچ بارش کے...

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث ملتوی

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق پولینڈ میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان میچ بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔

گینیزنو میں جاری 9 ٹیموں کے درمیان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے میچز اتوار کو تیز بارش کے باعث ملتوی کرنا پڑے۔

ایونٹ میں پاکستان کا دوسرا میچ اتوار کو کینیڈا کے خلاف ہونا تھا لیکن تیز بارش کے باعث ممکن یہ نہ ہو سکا اور اب یہ میچ آج (پیر )کی دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہِ راست نشر کیا جائے گا .

بارش کے باعث فرانس اور ملائشیا کے درمیان بھی میچ نہ ملتوی کر دیا گیا تھا ۔

Latest articles

عراق کے پانچ بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین پر پابندی عائد کردی گئی

عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین...

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے،...

ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، نیتن یاہو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ...

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستانی ٹیم کا سخت ٹریننگ سیشن

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے 19 فروری سے شروع ہونے...

More like this