الرئيسيةبین الاقوامیویتنام میں 6 ماہ کے دوران 80 ہزار سے زائد کمپنیاں قائم...

ویتنام میں 6 ماہ کے دوران 80 ہزار سے زائد کمپنیاں قائم ،29.2 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی

Published on

spot_img

ویتنام میں 6 ماہ کے دوران 80 ہزار سے زائد کمپنیاں قائم ،29.2 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ویتنام میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران80 ہزار 500 نئی کمپنیاں قائم کی گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران قائم کی گئی کمپنیوں سے 6.1 فیصد زیادہ ہیں۔ شنہوا نے ویتنام کے جنرل شماریات کے دفتر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا کہ رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک میں رجسٹرڈ ہونے والے نئے کاروباری اداروں کے سرمائے کا تخمینہ 744.2 ٹریلین ویتنامی ڈونگ (29.2 بلین امریکی ڈالر) لگایا گیا ہے۔

اس عرصے میں قائم ہونے والی نئی کمپنیوں میں سے زیادہ تر کا تعلق بجلی، پانی، گیس کی پیداوار اور فراہمی کے شعبہ سے ہے اور ان میں 15.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آٹوموبائل اور موٹر سائیکل کی مرمت کے شعبے میں قائم ہونے والی کمپنیوں میں 13.8فیصد اور مینوفیکچرنگ اور پروسیسنگ انڈسٹری کے شعبہ میں قائم ہونے والی نئی کمپنیان گزشتہ سال کی اسی مدت کےمقابلہ میں 8.2 فیصد زیادہ ہیں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this