Monday, February 17, 2025
HomeTop Newsلاہور :الیکشن 2024ء کی تشہیری مہم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

لاہور :الیکشن 2024ء کی تشہیری مہم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

Published on

لاہور :الیکشن 2024ء کی تشہیری مہم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر (ڈی ایم او) نے الیکشن 2024ء کی تشہیری مہم کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ڈی ایم او لاہور عمر مقبول کا کہنا ہے کہ پمفلٹ، پوسٹر، کتابچے مقررہ سائز سے زیادہ شائع کرنے پر پابندی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پرنٹنگ مٹیریل پر پرنٹرز کا نام نمایاں پرنٹ کرنا لازمی ہوگا جبکہ بل بورڈز، وال چاکنگ اور پینا فلیکس پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ڈی ایم او عمر مقبول کا کہنا تھا کہ سیاسی امیدوار، الیکشن ایجنٹ تشہیری مواد پر سرکاری اہلکار کی تصویر نہیں چھاپ سکے گا۔

عمر مقبول نے کہا کہ سرکلر پر درج ہدایت نامے کی خلاف ورزی کرنے والے پرنٹنگ پریس مالکان کیخلاف کارروائی ہوگی۔

Latest articles

پریمیئر لیگ ، ٹوٹنہم کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست

ٹوٹنہم ہاٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں...

عراق کے پانچ بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین پر پابندی عائد کردی گئی

عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین...

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے،...

ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، نیتن یاہو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ...

More like this