Tuesday, January 14, 2025
Homeامریکہایران کی ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے...

ایران کی ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید

Published on

ایران کی ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکی میڈیا میں لگائے گئے ان متضاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث تھا۔

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی “ارنا” کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ ایران ٹرمپ پر حالیہ مسلح حملے میں ملوث ہونے کو سختی سے مسترد کرتا ہے.

اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے کہا کہ امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن صدارتی امیدوار کو قتل کرنے کے سابقہ منصوبے میں ایران کے ملوث ہونے کا الزام بے بنیاد ہے۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 پلیئر ڈرافٹ کا اختتام، ٹیموں نے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انتہائی متوقع پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)...

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 ڈرافٹ میں سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے دوران...

ارشد ندیم کی پی ایس ایل ڈرافٹ میں شرکت، ملتان سلطانز کے انتخاب کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جیولین تھرو کے سنسنی خیز اور...

جنوبی افریقہ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پیر کو پاکستان اور متحدہ...

More like this