Sunday, February 16, 2025
HomeTop Newsضلع خیبر : انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک دہشت گرد...

ضلع خیبر : انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

Published on

ضلع خیبر : انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) 13 نومبر 2023 کو ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا، دہشت گرد کی شناخت قدرت شاہ عرف ابوبکر کے نام سے ہوئی جو دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا.ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا.

ایک اور واقعے میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں دہشت گردوں نے علاقے میں ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کی گاڑیوں پر فائرنگ کی۔دہشت گردوں کی فائرنگ سےکمپنی کے دو سویلین ملازمین محمد فیصل اور آصف کامران جو ضلع کرک کے رہائشی تھےشہید ہوگئے جبکہ پراجیکٹ کی سیکورٹی پر مامور سپاہی سید محمد شاہین شاہ ساکن ضلع ہنگو نے بھی بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں.

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this