Thursday, January 23, 2025
HomeTop Newsوفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیم نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی...

وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیم نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری

Published on

وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیم نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس کی صدارت نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایف بی آر کو پالیسی اور آپریشن کے 2 حصوں میں تقسیم کیا جائے گا اور وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔

مزید یہ کہ تنظیم نو میں کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو کے ادارے الگ الگ ہوں گے، دونوں شعبوں کے الگ الگ ڈائریکٹر جنرلز ہوں گے اور کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو کے بورڈ بھی الگ الگ ہوں گے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے لیے قانون سازی آئندہ پارلیمان کرے گی۔

Latest articles

آئی سی سی پراسیکیوٹر نے دو اہم طالبان رہنماؤں کی گرفتاری کی استدعا کردی

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے...

قذافی اسٹیڈیم کی نئی جھلک سامنے آ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار تبدیلی آئی ہے...

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

More like this