سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا.
فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا، اہلیہ حباء چوہدری نے اپنے ٹویٹ سے تصدیق کردی
بھائی فراز چوہدری کے مطابق فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتار کرکے لے گئے.
فواد چوہدری کو کہاں منتقل کیا گیا ہے کچھ نہیں معلوم، بھائی فراز چوہدری