Thursday, January 16, 2025
HomeTop Newsجنرل( ر)فیض حمید نے آرمی چیف بننے کیلئے ہمارے خلاف کارروائیاں کروائیں،علیم...

جنرل( ر)فیض حمید نے آرمی چیف بننے کیلئے ہمارے خلاف کارروائیاں کروائیں،علیم خان

Published on

جنرل( ر)فیض حمید نے آرمی چیف بننے کیلئے ہمارے خلاف کارروائیاں کروائیں،علیم خان

ٹیکسلا میں استحکام پاکستان پارٹی کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئےاستحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے آرمی چیف بننے کیلئے ہمارے خلاف کارروائیاں کروائیں،جہانگیر ترین کے گھر والوں اور میری بیٹی پر پرچے کٹوائے گئے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ نیا پاکستان فرح گوگی بنا رہی تھی، عمران خان اپنی اولاد سمیت کسی کے ساتھ مخلص نہیں تھا.انہوں نے کہا کہ جو اپنی اولاد کا نہیں اس نے ہمارا کیا ہونا تھا، تجوری گھر والی بھر رہی تھی اور عمران خان ہمیں کہتا تھا کہ ریاست مدینہ بناؤ۔

اس موقع پر پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیرغلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی،آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین اور علیم خان نے سابق وزیرغلام سرور کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

Latest articles

صائم ایوب نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہونے کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز صائم ایوب...

جیمز ونس کا پی ایس ایل 10 کیلئے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025 چھوڑنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، شاہین کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ اپ...

More like this