الرئيسيةTop Newsالیکشن کمیشن نے الیکشن کی کوریج کیلئے ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری...

الیکشن کمیشن نے الیکشن کی کوریج کیلئے ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کردیں

Published on

spot_img

الیکشن کمیشن نے الیکشن کی کوریج کیلئے ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کردیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کو شیڈول عام انتخابات کی کوریج کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے تمام ریٹرننگ افسران کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ملکی مبصرین اور میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ سے متعلق ایس او پیز جاری کی گئی ہیں۔

مراسلے کے مطابق تمام میڈیا نمائندگان ایکریڈیشن کارڈ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مراسلے میں بتایا کہ مقامی این جی اوز، سول سوسائٹی کے نمائندگان بھی ایکریڈیشن کارڈ بنوا سکتے ہیں۔

مراسلے کے مطابق الیکشن کمیشن انتخابی عمل کے مشاہدے اور کوریج کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرے گا۔

واضح رہے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ 8 فروری 2024 کو رکھی گئی ہے، جس کیلئے تمام امیدواروں نے اپنے کاغذات کی نامزدگیاں جمع کروادی ہیں اور انکی جانچ پڑتال کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this