Sunday, February 16, 2025
HomeTop Newsہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

ہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

Published on

ہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آباد : ہزارہ موٹر وے قلندرآباد انٹرچینج کے قریب پولیس نے گاڑی پر مبینہ فائرنگ کردی۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی جس سے ڈرائیور جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

لواحقین نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایبٹ آباد کی حدود میں داخل ہوتے ہی سٹی پولیس مانسہرہ نے فائرنگ کی۔

دوسری جانب پولیس نے واقعے پر مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ مشکوک گاڑی میں ٹمبر مافیا کی اطلاع پر گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی تھی۔

ایس پی ہیڈکوارٹربلال احمد کا کہنا ہے کہ قلندرآباد انٹرچینج پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور فائرنگ میں مبینہ طور پر ملوث پولیس اہلکاروں کو طلب کیا گیا ہے۔

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this