
Portugal survive late scare in 4-2 friendly win over Finland
پرتگال نے فن لینڈ کے خلاف دوستانہ میچ جیت لیا
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پرتگال نے یورو 2024 کی تیاری کرتے ہوئے فن لینڈ کے خلاف 4-2 سے کامیابی حاصل کی۔
مانچسٹر سٹی کے ایک ڈیفنڈر روبن ڈیاس نے کھیل کے 17 ویں منٹ میں کارنر میں ہیڈ کر کے گول کیا۔ پرتگال کی جانب سے ڈیوگو جوٹا اور برونو فرنینڈس نے بھی گول کئے۔ جبکہ فن لینڈ کی جانب سے تیمو پکی نے دو گول کئے۔

پرتگال 18 جون کو جمہوریہ چیک کے خلاف یورو 2024 شروع کرنے سے پہلے کروشیا اور جمہوریہ آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔