Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالکارلو اینسیلوٹی نے طویل انجری کے بعد ریال میڈرڈ کے اسٹار ...

کارلو اینسیلوٹی نے طویل انجری کے بعد ریال میڈرڈ کے اسٹار گول کیپر کی واپسی کی تصدیق کردی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ کے اسٹار گول کیپر تھیباؤٹ کورٹوئس سیزن شروع ہونے سے پہلے ہی زخمی ہو گئے۔ اس کے گھٹنے میں انجری ہوئی جس وجہ سے انہیں تقریباً سات آٹھ ماہ تک کھیل میں وقفہ دینا پڑا ۔ اس کے بعد جب انہوں نے انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد وہ بیلجیئم میں پریکٹس کے دوران دوبارہ زخمی ہوگئے جس وجہ سے فٹ بال میں ان کی واپسی میں مزید تاخیر ہو گئی۔

لیکن اب، طویل انتظار کے بعد، ان کے کوچ، کارلو اینسیلوٹی نے تصدیق کی کہ ، کورٹوئس آخرکار دوبارہ کھیلنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورٹوئس کیڈیز ایف سی کے خلاف آنے والے میچ میں دوبارہ سے آغاز کریں گے۔ اینسیلوٹی نے کہا کہ کورٹوئس واپس آکر اچھا اور پرجوش محسوس کر رہے ہیں، اور ٹیم ان کے دوبارہ ایکشن میں آنے پر خوش ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this