Tuesday, January 7, 2025
Homeکھیلباکسنگ چیمپئن عامر خان ، کی کے ایس آئی کے...

باکسنگ چیمپئن عامر خان ، کی کے ایس آئی کے ساتھ فائٹ پر غور

Published on

باکسنگ چیمپئن عامر خان کی کے ایس آئی کے ساتھ فائٹ پر غور

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سابق ورلڈ باکسنگ چیمپئن عامر خان ایک مسفٹ باکسنگ ایونٹ میں فائٹ کے بارے میں بات کی ۔ اس ایونٹ کا اہتمام کے ایس آئی یوٹیوبر اور وسامین باکسنگ نے کیا ہے.
بولٹن کے عامر خان نے 2004 کے ایتھنز اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد شہرت حاصل کی۔

سینتیس سالہ خان،کے ایس آئی سے لڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے فروری 2022 میں کیل بروک کے ساتھ لڑائی آخری فائٹ کی .اس کے بعد ڈوپنگ کی وجہ سے ان پر دو سال کی پابندی عائد کردی گئی ، لیکن اب یہ پابندی ختم ہو گئی ہے .

خان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ وہ کے ایس آئی کے ساتھ لڑائی پر سوچ رہے ہیں اور وہ یوٹیوبر جیک پال سے لڑنے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔

مسفٹ تفریح ​​پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور باکسنگ کو سنجیدگی سے نہ لینے پر اسے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ وہ پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (پی بی اے ) سے الگ ہو چکے ہیں، اس لیے یہ واضح نہیں ہے کہ اگر خان فائٹ کرتے ہیں تو ایونٹ کون سنبھالے گا۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this