Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلبائرن میونخ کی اسٹٹ گارٹ کے خلاف 3-0 سے شاندار فتح: ہیری...

بائرن میونخ کی اسٹٹ گارٹ کے خلاف 3-0 سے شاندار فتح: ہیری کین کے دو گول

Published on

بائرن میونخ نے فرینکفرٹ کے خلاف اپنی حالیہ 5-1 کی شکست سے واپسی کرتے ہوئے حریف اسٹٹ گارٹ کے خلاف شاندار جیت حاصل کی۔ اس میچ میں، ہیری کین دو بار گول کر کے چمکے، بنڈس لیگا کی تاریخ میں تیز ترین 20 گول تک پہنچنے والے کھلاڑی کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ کین نے یہ سنگ میل صرف 14 گیمز میں حاصل کیا، ہیمبرگ کے لیجنڈ اووا سیلر،کے قائم کردہ پچھلے ریکارڈ، جو انہوں نے 1963-64 لیگ کے افتتاحی سیزن کے دوران 21 گیمز میں 20 کیے تھےکو پیچھے چھوڑا.

اس فتح نے نہ صرف کین کے گول اسکور کرنے کی صلاحیت کو ظاہر کیا بلکہ من-جاے .کم ، کو بائرن میونخ کے لیے اپنا پہلا گول کرتے ہوئے بھی دیکھا۔ ٹیم اب موسم سرما کے وقفے سے پہلے میچوں کے فائنل راؤنڈ میں داخل ہو رہی ہے، بائرن کی اسٹٹ گارٹ کے خلاف جیت، اور اینتراکھت فرینکفرٹ کے خلاف بئیر لیورکوسن، کی کامیابی کے ساتھ، کرسمس کے موقع پر ٹیبل کے اوپری حصے میں اپنی پوزیشن محفوظ کر چکی ہے۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this