Saturday, January 18, 2025
HomeTop Newsشمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ

شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ

Published on

شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ

شمالی وزیرستان میں چئیرمین این ڈی ایم محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ ہوا ہے.

پولیس ذرائع کے مطابق الیکشن کمپئین کے دوران میرانشاہ تپی کے علاقے میں محسن داوڑ کے قافلے پر فائرنگ ہوئی.

پولیس ذرائع کے مطابق محسن داوڑ حملے میں محفوظ ہے جبکہ محسن داوڑ کو قریب محفوظ مقام منتقل کردیا ہے.

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس پارٹی موقع پر موجود ہے اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے.

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چئیرمین این ڈی ایم کے گاڑی کے فرنٹ اور سائیڈ شیشوں پر گولیاں لگی ہیں.

محسن داوڑ بلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے حملے میں محفوظ رہے.

Latest articles

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

ایشیائی ممالک میں چاول کی پیداوار اور استعمال کے دلچسپ اعداد و شمار: ایف اے او کی رپورٹ

براعظم ایشیا کے باشندوں کی خوراک میں چاول ایک اہم غذائی جز ہیں اور...

More like this