Tuesday, January 14, 2025
Homeکھیلایشین کبڈی فیڈریشن نے بھارت کو انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت سے روک...

ایشین کبڈی فیڈریشن نے بھارت کو انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت سے روک دیا

Published on

ایشین کبڈی فیڈریشن نے بھارت کو انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت سے روک دیا۔ بھارتی ٹیم کے حوالے سے یہ فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس کیا گیا، سیکرٹری ایشین کبڈی فیڈریشن سرور رانا کا کہنا ہے کہ فیصلہ بھارتی کبڈی فیڈریشن کی منتخب باڈی کو اختیارات نہ دینے پر کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ بھارت کو اس حوالے سے کئی مرتبہ یاد دہانی کرائی گئی لیکن پھر بھی منتخب باڈی کو اختیارات نہیں دیئے گئے، جب تک منتخب باڈی کو اختیارات نہیں دیئے جاتے بھارتی ٹیم ایونٹس میں حصہ نہیں لے سکے گی۔

سرور رانا کے مطابق بھارتی ٹیم انڈور ایشین گیمز بیچ کبڈی ورلڈ کپ میں حصہ نہیں لے سکے گی اور انٹرنیشنل کبڈی چیمپئن شپ اور ورلڈ کپ میں بھی بھارتی ٹیم شریک نہیں ہوسکے گی۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 پلیئر ڈرافٹ کا اختتام، ٹیموں نے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انتہائی متوقع پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)...

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 ڈرافٹ میں سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے دوران...

ارشد ندیم کی پی ایس ایل ڈرافٹ میں شرکت، ملتان سلطانز کے انتخاب کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جیولین تھرو کے سنسنی خیز اور...

جنوبی افریقہ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پیر کو پاکستان اور متحدہ...

More like this