الرئيسيةکھیلباکسر محمد علی کو بچھڑے 8 برس بیت گئے

باکسر محمد علی کو بچھڑے 8 برس بیت گئے

Published on

spot_img

باکسر محمد علی کو بچھڑے 8 برس بیت گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق 
باکسنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے آج 8 برس بیت گئے۔

باکسر محمد علی 17 جنوری 1942ء کو امریکی شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے، انہوں نے ستر کی دہائی میں اسلام قبول کیا اور اپنے لیے ’محمد علی‘ نام کا انتخاب کیا۔

باکسنگ میں ان کا کیریئر ایک شوقیہ کھلاڑی کی حیثیت سے کامیاب رہا، انہیں عظمت اس وقت حاصل ہوئی جب ساٹھ کی دہائی میں انہوں نے روم اولمپِک میں سونے کا تمغہ جیتا۔
محمد علی نے کل 56 مقابلے کیے، جن میں سے محض 5 ہارے، ان کا نِک نیم ’دی گریٹسٹ‘ تھا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this