Saturday, January 18, 2025
HomeTop Newsبلوچستان: صحبت پور دھماکہ ایک مزدور جاں بحق ، تین زخمی

بلوچستان: صحبت پور دھماکہ ایک مزدور جاں بحق ، تین زخمی

Published on

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع صحبت پورمیں کلی حسین آباد کے قریب روڈ کی تعمیراتی کام پر مزدوری کرنے والے مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے.دھماکے کے نتیجے میں ڈیوٹی پر تعینات دو پولیس اہلکار وں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں میں محمدعثمان گولہ،مہتاب علی اُنڑ اور دو مزدور صاحب خان جاگیرانی ،صدام حسین کھوسہ شامل ہیں۔

دھماکے میں شدیدزخمی ہونے والا صدام نامی شخص دم توڑ گیا۔ دھماکے کے بعد پولیس نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا اورپورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے نامعلوم مسلح افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔

Latest articles

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز...

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

More like this