بھارت کے ٹاٹا اور یورپ کی ایئربس کے ہیلی کاپٹر بنانے کے معاہدے پر دستخط
ہندوستان کے ٹاٹا گروپ اور یورپ کی ایئربس نے مل کر سویلین ہیلی کاپٹر بنانے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
ہندوستانی سکریٹری خارجہ ونے کواترا نے جمعہ کو کہا کہ اس معاہدے پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ہندوستان کے سرکاری دورے کے دوران دستخط کیے گئے تھے۔
بھارت میں تیار شدہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس لڑاکا ہیلی کاپٹر فضائی بیڑے میں شامل
او آئی سی کی ایودھیا میں مسمار کی گئی بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کھولنے کی مذمت